خبر واحد

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - [ حدیث ]  وہ حدیث جسے ہر دور کے ایک راوی نے بیان کیا ہو، نیز خبر احاد۔ "امام شافعی کی فقہ کی بنیاد کے متعلق رسالہ صولیہ میں لکھا ہے . خبر واحد پر عمل کرتے ہیں اگر راوی ثقہ ہو۔"      ( ١٩٦٩ء، سائنس اور فلسفہ کی تحقیق، ٤٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خبر' کے ساتھ عربی زبان سے ہی ماخوذ اسم صفت 'واحد' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء میں "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں